لاہور (آن لائن)تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے ملعون سلمان رشدی پر نیو یارک میں ہونے والے حملے کے لحاظ سے ردّ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملعون سلمان رشدی جیسے لوگ زمین پر بہت بڑا بوجھ ہیں۔
گستاخ سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخص نے اُمت مسلمہ کا قرض اتارنے کی کوشش کی ہے۔ توہین رسالت ﷺ سب سے بڑی دہشت گردی ہے۔ شیطان رشدی ملعون نے توہین رسالت ﷺ، توہین اسلام اور توہین قرآن کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ وہ یقینا واجب القتل ہے۔ کتوں سے بدتر ہے اور اس کے کوئی انسانی حقوق نہیں ہیں۔ مغربی حکومتیں ایسے دہشت گردوں کو تحفظ دے کر خود دہشت گردی کا بیج بوتی ہیں۔ جب حکومتیں اپنی ذمہ داریاں نبھانے سے غافل ہو جائیں بلکہ یوں مبینہ معلونوں کو پناہ دیں تو قدرت اس مقصد کے لیے خود کچھ لوگوں کا انتخاب کر لیتی ہے۔ شیطان رشدی پر حملہ کرنے والے شخص نے اگر اس کی شیطانی حرکات اور توہین رسالت ﷺ کی وجہ سے اس پر حملہ کیا جیسا بادی النظر میں سمجھا جا رہا ہے تو اس نے کوئی جرم نہیں کیا، اُمت مسلمہ کو اس کی حمایت میں اپنی آواز بلند کرنی چاہیے۔