چیئرمین سینٹ کمیٹی برائے صحت کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

4  اگست‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے صحت کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی۔

تحریک پر بہرامند تنگی، ثنا جمالی، شفیق ترین اور جام مہتاب کے دستخط ہیں ۔ تحریک میں کہاگیاکہ چیئرمین سینیٹ کمیٹی سینیٹر ہمایوں مہند ارکان کا اعتماد کھو چکے ہیں۔

چیئرمین سینیٹ کمیٹی نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرکے کارروائی کو بلڈوز کیا ہے۔ تحریک میں کہاگیاکہ سینیٹ کمیٹی میں پی ایم ڈی سی اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بل زیر غور تھے۔

ارکان کے مسلسل مطالبے کے باوجود بلز پر ووٹنگ نہیں کروائی گئی۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے بطور موور پی ایم ڈی سی بل سینیٹ میں پیش کیا تھا۔

سینیٹر سلیم مانڈی والا نے کہاکہ کمیٹی ارکان کو چیئرمین ہمایوں مہمند پر اعتماد نہیں رہا، تحریک انصاف ڈاکٹرز کے مستقبل پر بھی سیاست کھیل رہی ہے

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…