وسیم اکرم نے ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

21  جولائی  2022

وسیم اکرم نے ون ڈے کرکٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) سوئنگ کے سلطان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے

ون ڈے ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ

کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے، بحیثیت کمنٹیٹر بھی مجھے اب ون ڈے کرکٹ طویل لگتی ہے۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں زیادہ تر کھلاڑی ٹی20 اور ٹیسٹ کرکٹ پر فوکس کررہے ہیں، اس لیے مجھے لگتا ہے کہ

آئی سی سی کو ون ڈے کا کیلینڈر ختم کردینا چاہیے۔وسیم اکرم نے کہا کہ ٹی20 فارمیٹ محض 4 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے

جبکہ دنیا بھر میں لیگز کے ذریعے بھی کرکٹرز پیسہ کماسکتے ہیں، آپ نے دیکھا انگگلینڈ بہترین آل راؤنڈر بین اسٹوکس حال ہی میں ون ڈے سے ریٹائر ہوگئے جو افسوس ناک ہے لیکن میں ان سے متفق ہوں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…