ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

قانون کی ڈگری لینے پر مریم نوازنے بیٹے کیلئے پیغام جاری کردیا

datetime 3  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریم نوازنے بیٹے کیلئے پیغام جاری کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کر لی جس کے بعد انہوں نے اپنے بیٹے کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنید صفدر ہاتھ میں قانون کی ڈگری تھامے کھڑے ہیں۔

ٹوئٹر پر بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ تیرا شکر۔مریم نواز نے اپنے چاہنے والوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ سوچا کہ یہ خوشخبری آپ سب سے شیئر کر لوں۔

اس موقع پر مریم نواز نے پاکستانی نوجوانوں کی کامیابی کے لیے بھی دعا کی ہے۔جنید صفدر نے کیمبرج یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ہے تاہم مریم نواز بیٹے کی اس خوشی میں شامل نہیں ہو سکیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…