اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے 160ایم پی ایز کو پرویز الٰہی اپنے مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 18  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے 160ایم پی ایز کو پرویز الٰہی اپنے مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(آن لائن ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخا ری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 160ایم پی ایز کو پرویز الٰہی اپنے مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں۔

پرویز الٰہی عمران خان کی طرح پاگل ہوچکے ہیں، پنجاب کا بجٹ اجلاس گورنر پنجاب نے بلایا ہے یہ آئینی اور قانونی اجلاس ہے،

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک جعلی سپیکر نے اپنی مرضی کے رولز بنانے ہیں تو ایسے ایوان نہیں چل سکتا۔

ہم نے اپوزیشن لیڈر سبطین خاں کو بجٹ اجلاس میں بحث کا آغاز کرنے کے لئے فون کیا۔وہ اجلاس میں شرکت کے لئے تیار ہوگئے

لیکن پھر ان کو شائد کوئی فون کال آگئی تھی کہ انہوں نے اجلاس میں آنے سے انکار کردیا۔پرویز الٰہی کی شاید انا کی تسکین نہ ہو

لیکن پنجاب کے 12کروڑ عوام کو ان کا بجٹ مل گیا ہے۔پنجاب کے انتظامی معاملات کو پرویز الٰہی کی خواہش پر التوا میں نہیں رکھا جاسکتا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…