جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ون ڈے رینکنگ ،پہلی اور دوسری پوزیشن پر پاکستان نے قبضہ جمالیا

datetime 15  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ون ڈے رینکنگ ،پہلی اور دوسری پوزیشن پر پاکستان نے قبضہ جمالیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی، نئی رینکنگ میں پہلی اور دوسری پوزیشن پر پاکستان کا قبضہ جمالیا ۔

آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم بیٹنگ میں بدستور پہلے نمبر پر ہیں ،امام الحق نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

ون ڈے بولرز میں پاکستان کے شاہین آفریدی چوتھے نمبر موجود ہیں، جبکہ بھارتی بولر جسپریت بمرا پانچویں اور افغانستان کے مجیب الرحمٰن چھٹے نمبر پر آگئے۔

ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے، آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ دوسرے اور کیوی بولر میٹ ہینری کا تیسرا نمبر ہے۔

دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، بھارتی وکٹ کیپر ایشان کشن 14 درجے ترقی کے بعد ٹاپ ٹین میں آگئے۔

ٹی ٹوئنٹی بولرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ ٹاپ پر موجود ہیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں کوئی پاکستانی بولر ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…