دبئی (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کے بعد پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگئی، بھارت ایک پوائنٹ کے فرق سے پانچویں پوزیشن پر چلی گئی۔رینکنگ میں نیوزی لینڈ 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے اور انگلینڈ 124 پوائنٹس لیکر دوسرے جبکہ آسٹریلیا 107 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔دوسری جانب آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کیا ہے۔سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کرنے والی طوبیٰ حسن کو ویمن پلیئر آف دی منتھ جبکہ سری لنکا کے انجیلو میتھیوز مین پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔
پاکستان نے ون ڈے رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































