اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا

datetime 4  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات پاکستان (پی ایم ڈی) کی پیشگوئی کے مطابق، ملک کے بیشتر حصوں میں اگلے چار سے پانچ دن

اتوار 05 تا جمعرات 09 جون 2022 تک دن کے اوقات کار میں درجہ حرارت میں  غیر معمولی اضافے کا امکان ہے۔ پی ایم ڈی کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا،

کشمیر، سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آئندہ ہفتے گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا۔  مزید برآں، پی ایم ڈی نے پیشگوئی کی ہے کہ

درجہ حرارت میں اضافے کے باعث دوپہر یا شام میں طوفان و گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔  ہفتہ بھر جاری رہنے والی ہیٹ ویو آبی ذخائر میں کمی، کھڑی فصلوں اور پودوں کو بھی متاثر کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔

این ڈی ایم اے نے متذکرہ صورتحال کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو ضروری احتیاطی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت  جاری کر دی ہے۔

صوبائی و ضلعی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو  کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے  متعلقہ محکموں کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی ہدایات جاری۔  مزید برآں عوام الناس سے گزارش ہے کہ بلا ضرورت سورج کی روشنی میں جانے سے گریز کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…