پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی فراہمی تاحال بند

datetime 4  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکسٹائل ملز کو گیس تاحال بند

لاہور(این این آئی) سوئی ناردرن کی جانب سے پنجاب بھر میں ٹیکسٹائل ملوں کو گیس کی فراہمی تاحال بند ہے، گیس نہ ملنے سے پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز بند ہونے لگیں، مزدور بیروزگار ہوگئے۔سوئی ناردرن نے کہا کہ سپلائی دو دن کیلئے معطل کی گئی جبکہ اپٹما نے کہا کہ پیداواری استعداد 35فیصد کم ہوگئی، طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے صنعتی اداروں کو بجلی پہلے ہی دستیاب نہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ درآمدکردہ ایل این جی سسٹم میں بروقت شامل نہ کرنے پرگیس کی قلت ہوئی، گیس بحران کے خاتمے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔سوئی ناردرن گیس کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹ استعمال کرنے والی ٹیکسٹائل ملز کی گیس بندکی گئی، ایل این جی جہاز لنگرانداز ہونے کے بعد گیس کی قلت ختم ہوجائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…