اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عامر لیاقت کا طوبی کی تصویر پر طنزیہ وار

datetime 9  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے سابقہ اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبی انور کی تصویر پر طنز کیا ہے۔سیدہ طوبی انور نے پہلے رمضان المبارک کو اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی

تھیں جن میں انہوں نے اپنی افطاری کے بارے میں مداحوں کو بتایا تھا۔طوبی کی تصویر پر میمرز نے ایڈیٹنگ کرکے لکھ دیا تھا کہ شیطان کے بغیر طوبی کی پہلی افطاری۔اس میم پر طوبی کی جانب سے کسی قسم کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ہمیشہ کی طرح اس بار بھی خاموش نہ رہ سکے۔عامر لیاقت حسین نے طوبی کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ ارے یہ تو وہی ہے ہاں وہی!! ارے شیطان تو ویسے بھی نظر نہیں آتا پھر یہ کسے ڈھونڈ رہی ہے؟،انہوں نے کہا کہ ممکن ہے یہ شیطان کو نظر نہ آتی ہو اور شیطان اسے نہ دیکھ پاتا ہو۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…