جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

خاکروب کا بیٹا اپنی والدہ کے سکول میں مہمان خصوصی بن گیا

datetime 7  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایم ایل اے بننے والا خاکروب کا بیٹا اپنی والدہ کے ہی اسکول میں مہمان خصوصی بن کر پہنچ گیا، جہاں اس کی والدہ گذشتہ 25 سالوں سے خاکروب کا کام کررہی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے ایک اسکول میں 25 سالوں سے خاکروب کا کام کرنے والی خاتون کو فخر اس وقت محسوس ہوئی جب ان کا بیٹا اس ہی اسکول میں مہمان خصوصی بن کر پہنچا جو قانون ساز اسمبلی کا رکن بھی ہے۔خاکروب کا کہنا تھا کہ مجھے خوشی اورفخر ہے کہ میرا بیٹا لبھ سنگھ اوگوک رکن اسمبلی بن کر اس اسکول کا مہمان خصوصی بنا جس میں اس نے خود تعلیم حاصل کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ پیسے کمانے کے لیے سخت محنت کی ہے اور میرے بیٹے کے اعلی عہدے پر پہنچنے کے باوجود بھی میں اپنی ذمہ داری پوری کرتی رہوں گی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…