پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سری لنکا میں آئینی بحران شدت اختیار کر گیا‘ 41 حکومتی اراکین اپوزیشن سے مل گئے، صدر اکثریت سے محروم

datetime 6  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (آئی این پی) سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد آئینی بحران بھی سر اٹھانے لگا، حکومت کے 41 اراکین اسمبلی اپوزیشن سے جا ملے جس کے سبب صدر گوٹابیا راجہ پکسا پارلیمنٹ میں اکثریت سے محروم ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں اتحادیوں نے بھی حکومت سے استعفی دینے کا مطالبہ کر دیا جبکہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی دی ہے۔ادھر رات گئے صدر گوٹابیا راجہ پکسا نے یکم اپرل سے نافذ ایمرجنی منسوخ کر دی۔ دوسری جانب دو رز قبل تعینات کئے گئے وزیر خزانہ علی صابری نے بھی استعفی دے دیا۔واضح رہے کہ سری لنکا میں عوامی احتجاج کے پیش نظر کرفیو لگایا گیا تھا اس کے باوجود شہری معاشی بحران پر احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آئے۔ سری لنکا اس وقت شدید معاشی بحران سے گذر رہا ہے جس کی وجہ سابق حکمرانوں کی معاشی بد انتظامی اور بڑھتا ہوا بجٹ شارٹ فال ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…