جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

راوی اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کالعدم قرار

datetime 25  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے راوی ریور پراجیکٹ کے خلاف درخواستیں سماعت کے لئے منظور کرلیں جبکہ عدالت نے روڈا ایکٹ کی متعدد شقوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قرار دیاہے کہ زرعی اراضی قانونی طور پر ہی ایکوائر کی جاسکتی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکا ء ایڈووکیٹ کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔فاضل عدالت نے روڈا ایکٹ کی شق چا ر

کوآئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسٹر پلان مقامی حکومت کے تعاون کے بغیر بنایا گیا ،زرعی اراضی قانونی طور پر پر ہی ایکوائر کی جاسکتی ہے ، 1894 قانون کے خلاف ورزی کر کے زمین ایکوائر کی گئی ،روڈا ایکٹ کی دفعہ چار کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے ،کلکٹر زمین ایکوائر کرنے میں میں قانون پر عمل کرنے میں ناکام رہے ،روڈا ایکٹ اتھارٹی پنجاب حکومت سے لیا گیا قرضہ واپس کرے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…