جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

گوجرہ میں دوست کی مہندی میں جانے والے دوستوں کا جھگڑا، لڑکے نے اپنے ہی دوست کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021 |

گوجرہ(آ ن لائن) گوجرہ میں دوست کی مہندی میں جانے والے لڑکے نے اپنے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ گوجرہ میں دوستوں میں جھگڑا ہوا اور فائرنگ کے

نتیجے میں ایک نوجوان قتل ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق تینوں دوست مہندی کی تقریب میں جارہے تھے، کہ راستے میں عرفان شاہ نامی لڑکے نے پسٹل سے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ہارون عبدالاحد شدید زخمی ہوگیا، جسے فوری اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ مقتول کے والد کی مدعیت میں عرفان شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، والد کا بیان ہے کہ ملزمان نے سابقہ عداوت پر بیٹے کو قتل کرنے کا پروگرام بنایا، اور دوست کی مہندی میں جانے کا پروگرام بنایا اور اپنی دشمنی نکال دی، مقتول ہارون عبدالاحد فالکن بیکری گوجرہ میں ملازم تھا اور بوڑھے والدین کا واحد سہارا اور 2 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…