گوجرہ میں دوست کی مہندی میں جانے والے دوستوں کا جھگڑا، لڑکے نے اپنے ہی دوست کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
گوجرہ(آ ن لائن) گوجرہ میں دوست کی مہندی میں جانے والے لڑکے نے اپنے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ گوجرہ میں دوستوں میں جھگڑا ہوا اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان قتل ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق تینوں دوست مہندی کی تقریب میں جارہے تھے، کہ راستے میں عرفان شاہ نامی لڑکے نے… Continue 23reading گوجرہ میں دوست کی مہندی میں جانے والے دوستوں کا جھگڑا، لڑکے نے اپنے ہی دوست کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا