اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

شاہ سلمان نے کن افراد کوسعودی شہریت دینے کی منظوری دے دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے منفردمہارت اور تخصص کے حامل متعدد ممتازافرادکوسعودی شہریت دینے کی منظوری دے دی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ منظوری شاہی حکم کی روشنی میں سامنے آئی تاکہ قانون، طب، سائنس، ثقافت، کھیلوں اورتکنیکی شعبوں کے ماہرین کوشہریت دینے کا دروازہ اس طرح کھولاجاسکے کہ جو ملکی ترقی کے

پہیے کومہمیز دینے میں معاون ہو اور ملک کے لیے مختلف شعبوں میں سودمند ثابت ہو۔ایجنسی نے مزید کہا کہ ممتاز افراد کو شہریت دینے کا اقدام سعودی عرب کے وژن 2030 کے عین مطابق ہے۔اس کا مقصد مختلف شعبوں کے ماہرین اورممتازافراد کیسعودی عرب میں قیام کیماحول کو مضبوط بنانا ہے تاکہ انھیں مملکت میں آنے کے لیے راغب کیا جاسکے اور ان میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…