اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتی شائقین افغانستان کی فتح کی دعائیں کرنے لگے، دلچسپ میمز وائرل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی شائقین کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کل کے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی فتح کی دعا کرنے لگے، دلچسپ میمز وائرل ہوگئیں ۔تفصیلات کے مطابق افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ابو ظبی میں اہم میچ (آج) اتوار کو کھیلا جائے گا۔

بھارت ٹیم کی سیمی فائنل کی دوڑ کیلئے اس میچ کا نتیجہ اہم ہوگا۔بھارتی ٹیم کی اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے افغانستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست لازمی ہے۔نیوزی لینڈ کی شکست کی صورت میں بھارت نمیبیا کو ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر افغانستان اور نیوزی لینڈ کے برابر آجائے گا اور یوں رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل میں کوالیفائی کرجائے گا۔اس صورتحال میں بھارتی شائقین نے افغانستان کی جیت کیلئے دعائیں شروع کردی ہیں اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا۔بھارتی شائقین کی جانب سے دلچسپ میمز کا سلسلہ دن بھر جاری رہا اور ساتھ ہی طرح طرح کے تبصرے کیے گئے ۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…