پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

مہنگائی ، پیٹرولیم قیمتوں کے خلاف سائیکل چلا کر خاموش احتجاج ریکارڈکرایا ٗ ایوب کھوسہ کھل کربول پڑے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این این آئی)سینئر اداکارہ ایوب کھوسہ نے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے میں ہر کسی کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کا حق ہوتا ہے لیکن اس سے کسی دوسرے کی ذات کونقصان نہیں پہنچنا چاہیے ،میں نے مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی

قیمتوں کے خلاف سائیکل چلا کر خاموش احتجاج کیا ۔ ایک انٹرویو میں ایوب کھوسہ نے کہا کہ ہم پہلے یہ محاو رے کے طور پر سنتے تھے کہ فلاں شخص حالات کی وجہ سے دو سے ایک وقت کی روٹی پر آ گیا ہے لیکن موجودہ حکومت کے دورمیں یہ محاورہ حقیقت میں تبدیل ہوگیا اور لوگوں سے دو وقت کی روٹی پوری نہیں ہوتی ۔انہوں نے کہا کہ جب آپ کسی منصب پر ہوں تو آپ کے قول وفعل میں تضاد نہیں ہوناچاہیے ،کوئی کہہ سکتاہے کہ ہمارے حکمران اپنے قول کو کتنا نبھاتے ہیں؟۔ موجودہ حکومت کے دورمیں ایک دن ایسا نہیں گزرا جب عوام پر مہنگائی کا بم نہ گراہو ۔انہوں نے کہاکہ عوام اب بہت پریشان ہیں اورانہیں حالات کی وجہ سے آنے والے کل کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…