منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

طبی ماہرین ماہرین نے لمبی زندگی گزارنے کا فارمولا دے دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صحت مند زندگی اور لمبی عمر کا راز تازہ سبزیوں اور پھلوں میں چھپا ہے،امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ صحت مند زندگی اور لمبی عمر کا راز تازہ کچی سبزیوں اور پھلوں میں چھپا ہے۔

یہ انکشاف امریکن ہارٹ ایسوسی ایشنز فلیگ شپ جرنل سرکولیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں کیا گیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان کو صحت مند زندگی گزارنے کےلیے اپنے دن کےدو حصے پھلوں اور تین حصے سبزیوں کے مختص کریں۔ تحقیق کے مطابق اس طرح کرنے سے انسان متعدد بیماریوں سے بچ جاتا جس میں عارضہ قلب، شوگر، کولیسٹرول لیول، بلڈ پریشر اور کینسر جیسی مہلک و جان لیوا بیماریاں بھی شامل ہیں۔تحقیق میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بالغ افراد کا صرف 10 فیصد روزانہ کی بنیاد پر پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کرتا ہے۔19 ممالک کے بیس لاکھ انسانوں پر کی جانے والی تحقیق میں نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ جو لوگ روزانہ کی بنیاد پر سبزی اور پھلوں کا استعمال کرتے ہیں ان کی زندگی دیگر افراد کے مقابلے میں کافی بہتر اور صحت مند ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…