جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

نیوز ی لینڈ کیساتھ میچ شروع ہونے سے پہلے شاہین شاہ آفریدی نے اپنے عزائم ظاہر کردئیے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پریشر پسند کرتا ہوں ، جب پریشر آتا ہے تو میں اچھا پرفارم کرتا ہوں۔ایک انٹرویو میںفاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم سے قبل زیادہ ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیلی تھی، مجھے بہت جلد پاکستان ٹیم میں شامل کیا گیا تھا

۔شاہین شاہ نے کہا کہ ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا فخر کی بات ہے، اپنی بہترین کرکٹ پیش کروں گا۔انہوں نے بتایا کہ وہ شاہد آفریدی کے مداح رہے ہیں اور ہمیشہ 10 نمبر کی جرسی کی خواہش کی تھی۔انٹرویو کے دوران ساتھی کرکٹرز اور کوچز نے بھی شاہین آفریدی کو خراج تحسین پیش کیا، آل راونڈر عماد وسیم نے کہا کہ میں نیٹس پر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا نہیں کرتا، یہ وسیم اکرم کے بعد پاکستان کا بہترین بولر ہے۔محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ شاہین اس کھیل کے افق پر ابھرتا ہوا ستارہ ہے۔بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی تیز گیند بھی اچھی کراتا ہے اور سلوور ون میں بھی خوب مہارت ہے، یہ اننگ کے ہر حصے میں اثر انداز ہونے والی بولنگ کرسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…