جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

کترینا نے اکشےکمار کی سوتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار اور کترینا کیف ان دنوں اپنی آئندہ والی تھریلر فلم ’’سوریا ونشی ‘‘کی پروموشنل (تشہیری) مہم پر ہیں۔یاد رہے کہ یہ فلم نومبر کی 5 تاریخ کو ریلیز ہوگی۔ اتوار کو پروموشنل مہم کے پہلے دن کترینا نے ساتھی اداکاروں اکشے کمار

اور روہت شیٹھی کی ایک پرمزاح ویڈیو شیئر کی ہے۔اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو میں اکشے کو فلم کی تشہیری مہم سے قبل سوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کترینا نے یہ ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے تحریر کیا کہ ہماری پروموشنل مہم کے پہلے دن لڑکوں کا جوش وجذبہ دیکھیے۔ویڈیو بنتے دیکھ کر اکشے فوراً اٹھ کر کھڑے ہوجاتے ہیں اور کترینا سے کہتے ہیں یہ سب ریکارڈ نہ کرو، ہماری بھی شہرت اور ساکھ ہے۔ یہ کہہ کر وہ روہت کے ساتھ گرتے ہوئے بھاگ جاتے ہیں۔ اس پوسٹ کو صرف دو گھنٹے میں 15 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پسند کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…