مکوآنہ (این این آئی )تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر275 ج ب کے رہائشی وسیم اکرم کی 22 سالہ ہمشیرہ (ر) کو نامعلوم ملزموں نے جبکہ تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 57 ج ب کے رہائشی عمرحیات نامی شہری کی بیٹی (آ) کو ملزم عمران نے مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔