ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

جمائما گولڈ اسمتھ نے شادی بیاہ پر چلانے کیلئے بہترین پاکستانی پاپ گیت کے بارے میں سوال پوچھ لیا ، دلچسپ تبصرے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے شادی بیاہ پر چلانے کے لیے بہترین پاکستانی پاپ گیت کے بارے میں سوال پوچھ لیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جمائما نے سوال کیا کہ شادی پر چلانے کیلئے آج کل پاکستان کا بہترین پاپ گانا کون سا ہے؟ان کے اس سوال پر ٹوئٹر صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ کسی نے کہا لٹھے دی چادر گائیں، کسی نے تبدیلی آئی رے گانے کا مشورہ دیا تو کسی نے ووٹ کو عزت دو والا گانا چلانے کی فرمائش کر دی۔جمائما سے ایک سوال یہ بھی پوچھا جارہا ہے کہ آخر شادی کس کی ہے؟واضح رہے کہ عمران خان کے بیٹے سلیمان کی عمر 25 سال اور قاسم کی عمر 22 سال ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…