پشاور(آن لائن)حکومت نے 30فیصد اور اس سے زائد کسٹم ڈیوٹی کے تحت درآمد ہونے والی 104 اقسام کی گاڑیوں اورا ن کے پرزہ جات کی درآمد پر 7فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے ایف بی آر کی جانب سے اس حوالے سے ایس آر او جاری کردیاہے جس کے ذریعہ 30سے 100فیصد تک درآمد ہونے والی درآمدی ٹیرف کے تحت 104اقسام کی گاڑیوں،جیپوں، ٹرکوں، موٹر سائیکلوں، رکشوں، تین پہیوں والی گاڑیوں کی درآمد پر 7فیصد اضافی ڈیوٹی ریگولیٹری عائد کردی ہیں۔ ایگری کلچر ٹریکٹرز، روڈ ٹریکٹرز، سیمی ٹریلرز، سی این جی گاڑیوں، سائیکلوں، موٹر سائیکلوں، سپورٹس موٹر سائیکلوں پر 2فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی ہیں۔
حکومت نے 104 اقسام کی گاڑیوں اورا ن کے پرزہ جات کی درآمد پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی، سائیکل اور موٹر سائیکل کو بھی نہ چھوڑا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































