جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث سگے بھائی گرفتار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سٹی زون کے تھانہ کوہسار پولیس نے شہر اقتدار میں گن پوائنٹ پر موبائلز فونز اور نقدی چھینے کی 120 وارداتوں میں ملوث گینگز کے دو سگے بھائی گرفتار کرلئے ۔ ترجمان پولیس کے مطابق

ملزمان کے قبضہ سے شہریوں سے گن پوائنٹ پر چھینے ہوئے 20 عدد قیمتی موبائلز فونز اور اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کرلئے گئے ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عامر سلیم اور احسن سلیم شامل ہیں ،ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران ضلع بھر میں 120 وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ،ملزمان لاہور پولیس کو بھی 15 وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ۔ ترجمان کے مطابق زیادہ تر وارداتیں سٹی اور صدر زون کے تھانہ کراچی کمپنی، شالیمار، گولڑہ، مارگلہ ،آبپارہ اور رمنا کے علاقوں میں کی ہیں ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ،ملزمان سابق ریکارڈیافتہ ہیں اشتہاری بھی تھے ،کارروائی ایس ایچ او تھانہ کوہسار شبیر احمد تنولی معہ جوانوں پر مشتمل ٹیم نے کی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…