جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

پی ڈی ایم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم نے حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو بھی مسترد کردیا۔ اپنے بیان میں ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالاگیا، جھوٹی حکومت اورتباہی

سرکارنیتین سالوں میں چالیس فیصد پٹرول قیمتوں میں اضافہ کیا۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان صاحب آپ نے بجٹ میں عوام کوریلیف دینے کاوعدہ کیاتھا کہاں ھے وہ ریلیف؟ پی ٹی آئی حکومت کاحدف غربت نہیں غریب کاخاتمہ ہے۔ترجمان پی ڈی ایم نے کہاکہ پی ڈی ایم ملک اورقوم کواس عذاب سے نجات دلانے کیلئیے سڑکوں پرھے، پی ڈی ایم کل نا اہل اور نا جائز حکمرانوں کے خلاف فیصل آباد میں تاریخ ساز جلسہ کرے گی۔ انہوںنے کہاکہ فیصل آباد جلسہ کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے، ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز، پروفیسر ساجدمیر، سردار اختر مینگل شریک ہوں گے۔ انہوںنے کہاکہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، آفتاب شیر پائو، محمود خان اچکزئی، شاہ اویس نورانی شریک ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…