پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

منشیات کیس‘ پریتی زنٹا شاہ رخ خان کو تسلی دینے ’منت‘ پہنچ گئیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا ممبئی کروز شِپ منشیات کیس میں آریان خان کی گرفتاری کے بعد اپنے ساتھی اداکار شاہ رخ خان کو حوصلہ دینے کے لیے اْن کے گھر منت پہنچ گئیں۔شاہ رخ خان اور ان کے خاندان کو درپیش اس مشکل وقت کے دوران

، بالی ووڈ کے کئی ممبران نے اسٹار کے لیے اپنی حمایت ظاہر کی ہے، انہی فلمی ستاروں میں پریتی زنٹا بھی شامل ہیں جو شاہ رخ خان کو تسلی دینے اْن کے گھر پہنچ گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز آریان خان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ختم ہونے کے بعد اداکارہ پریتی زنٹا جنہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ متعدد فلموں میں کام کیا ہے، ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر پہنچیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ جب عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ سْنایا گیا کہ آریان خان کو 20 اکتوبر تک مزید جیل میں رہنا ہوگا تو پریتی زنٹا اپنے ساتھی اداکار شاہ رخ خان کو ہمت دینے کے لیے اْن گھر گئیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…