جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

نیٹ فلیکس کا پاکستانیوں کیلئے بڑا تحفہ ، فیس میں کمی کر دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)آن لائن سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلِکس نے پاکستان میں صارفین کیلئے سبسکرپشن فیس میں کمی کردی۔ایک ایسے وقت میں جب نیٹ فلِکس نے نیوزی لینڈ، نیدرلینڈز اور سپین جیسے ملکوں میں اپنی فیسیں بڑھائی ہیں پاکستان میں فیس میں 400 روپے کی کمی کردی ہے۔اس کمی کے بعد نیٹ فلِکس کا سٹینڈرڈ

پلان 800 اور پریمیئم پلان 1100 روپے کا ہوگیا ہے۔اس سے قبل یہ پلان بالترتیب 1200 اور 1500 روپے کے تھے۔دوسری جانب نیٹ فلکس نے نیوزی لینڈ، نیدرلینڈز اور اسپین میں اپنی ماہانہ سبسکربشن کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔پچھلے مہینے نیٹ فلکس نے اعلان کیا تھا کہ وہ کینیا میں ایک مفت موبائل پلان شروع کرنے والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…