بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

بابو سر ٹاپ پر سال کی پہلی برفباری، راستے بند،محکمہ موسمیات نے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی نوید بھی سنا دی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ(این این آئی) وادی کاغان میں بارش کے بعد پہاڑوں پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا،13ہزار700فٹ بلندی پر واقع بابو سرٹاپ پر

سال کی پہلی برفباری ہوگئی،اس برفباری کے بعد لوگ خوشگوار موڈ میں موسم سے لطف انداز ہوتے رہے، برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر پھسلن بڑھ گئی جس کے باعث آمدورفت مکمل طور پر بند ہوگئی۔پھسلن کے پیش نظر چلاس انتظامیہ نے ٹریفک عارضی طور پر روک دی ہے، بابوسرٹاپ پر موجود سیاحوں کوچلاس انتظامیہ نے سفرکرنے سے روک دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق چلاس انتظامیہ نے یہ فیصلہ حفاظتی اقدام کے طور پر کیا ہے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق بابو سرٹاپ پر صبح تک ٹریفک بحال کر دی جائے گی۔محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں، پنجاب کے شمالی حصوں سمیت اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی برسات اور بعض مقامات پر ژالہ باری ہوسکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…