بابو سر ٹاپ پر سال کی پہلی برفباری، راستے بند،محکمہ موسمیات نے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی نوید بھی سنا دی
مانسہرہ(این این آئی) وادی کاغان میں بارش کے بعد پہاڑوں پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا،13ہزار700فٹ بلندی پر واقع بابو سرٹاپ پر سال کی پہلی برفباری ہوگئی،اس برفباری کے بعد لوگ خوشگوار موڈ میں موسم سے لطف انداز ہوتے رہے، برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر پھسلن بڑھ گئی… Continue 23reading بابو سر ٹاپ پر سال کی پہلی برفباری، راستے بند،محکمہ موسمیات نے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی نوید بھی سنا دی