جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت کا امکان ، کلینیکل ٹرائل میں بڑی کامیابی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )عالمی وبا کورونا وائرس کے علاج میں بڑی پیش رفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔طبی ماہرین نے ویکسین کے بعد کورونا کے خلاف اینٹی وائرل دوا کے کلینیکل ٹرائل میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔مولنوپیراویر (Molnupiravir) نامی دوا کے ساتھ ساتھ کورونا کے خلاف دیگر ادویات کی تیاری میں پیش رفت بھی دنیا کیلئے امید کا باعث بن گئی ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماہرینِ طب نے بتایا کہ مولنوپیراویر کے پہلے کلینیکل ٹرائل کے نتائج میں مثبت اثر دیکھا گیا جب کہ مذکورہ دوا انتہائی کمزور لوگوں کو کووڈ 19 کے بدترین اثرات سے بچانے کا ایک نیا طریقہ فراہم کر سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…