پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی سید گلزار سبطین شاہ حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ سید گلزار سبطین شاہ کی نماز جنازہ ایک بجے دوپہر ان کے آبائی گاؤں مصطفیٰ آباد اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی۔خاندانی ذرائع کے مطابق سید گلزار سبطین کو رات گئےدل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ، انہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا لیکن ہسپتال پہنچنے

سے قبل ہی دار فانی سے کوچ کرگئے۔یاد رہے مرحوم سید گلزار سبطین نے سال 2018ء کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا، وہ آخری وقت تک پارٹی سے منسلک اور وفادار رہے۔دوسری جانب صوبائی وزراء صمصام بخاری ،اعجاز عالم آگسٹین ممبر قومی اسمبلی ریاض الحق جج نے گلزار سبطین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…