اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کراچی کے مبینہ لینڈ مافیا کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا جعلی حکمنامہ بنانے کا انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)کراچی کے مبینہ لینڈ مافیا کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا جعلی حکمنامہ بنانے کا انکشاف ہوا ہیاسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا رجسٹرار ہائیکورٹ کو انکوائری کا حکم کرتے ہوئے نیب سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کر لی عدالت نے نیب سے پوچھا ہے کہ کیا

جعلی حکمنامیکی کاپی نیب کو پیش کی گئی؟کس نے پیش کی اور فائدہ اٹھانے والا کون ہے جس پر نیب رپورٹ کے مطابق مبینہ جعلی فیصلہ بنانے والا اقبال احمد کراچی کا مشہور لینڈ مافیا ہیمارچ میں ہائیکورٹ نے درخواست نمٹائی اگست کا جعلی فیصلہ بنایا گیا بھارت سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے موسی حاجی عمر نے زمین غیرقانونی طور پر الاٹ کروائی موسی حاجی عمر کو 18 ایکڑ سے زائد زمین 99 سال کی لیز پر الاٹ کی گئی سندھ حکومت نے 2000 میں الاٹمنٹس منسوخ کر دیں موسی عمر 2001 میں فوت ہوا2001 کے بعد لینڈ مافیا پرویز رئیس صدیقی پاور آف اٹارنی کی بنیاد پر زمین کا دعوی کرتا رہااب اقبال احمد لینڈ مافیا پرویز رئیس صدیقی کے وصیت نامہ کی بنیاد پر زمین کا دعویدار ہے سندھ ہائیکورٹ لینڈ مافیا اقبال احمد کی درخواست مسترد کر چکی ہیجعلی حکمنامہ مبینہ طور پر اقبال احمد کی جانب سے ہی پیش کیا گیا

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…