پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

انفرااسٹرکچر، غریب ممالک چین کے 385 ارب ڈالر کے ”پوشیدہ مقروض“ نکلے

datetime 30  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (اے ایف پی) چین کی جانب سے بیرون ملک انفرا اسٹرکچر کی کوشش، غریب ممالک ’پوشیدہ قرضوں‘ سے دوچار، مطالعے کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت ریاستی بینکوں اور کمپنیوں کیساتھ مبہم معاملات سے کم آمدنی والی حکومتیں قرضوں میں پھنس گئیں۔ تفصیلات کے مطابق

ایک اسٹڈی میں کہا گیا ہے کہ چین کے جری غیر ملکی انفرا اسٹرکچر کی کوشش نے غریب ممالک کو 385 ارب ڈالرز کے ’پوشیدہ قرضوں‘ سے دوچار کر دیا ہے اور ایک تہائی سے زیادہ منصوبے مبینہ کرپشن اسکینڈلز اور احتجاج سے متاثر ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی ترقیاتی ریسرچ لیب ایڈ ڈیٹا کی تحقیق نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کی فلیگ شپ انویسٹمنٹ ڈرائیو (اہم ترین سرمایہ کاری مہم) یعنی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت ریاستی بینکوں اور کمپنیوں کے ساتھ مبہم معاملات نے درجنوں کم آمدنی والی حکومتوں کو قرض میں پھنسا دیا ہے جو ان کی بیلنس شیٹ پر نہیں۔ 2013 میں جب سے اس پروگرام کا اعلان کیا گیا تب سے چین نے تقریباً 163 ممالک بشمول افریقا اور وسطی ایشیا کے کئی ممالک میں سڑکوں، پلوں، بندرگاہوں اور اسپتالوں کی تعمیر کے لیے 843 ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…