پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

افغانستان میں فوج سے متعلق بائیڈن اور جنرلز کے متضاد موقف

datetime 29  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے اجلاس میں امریکی جنرلز نے کہا ہے کہ انہوں نے ذاتی حیثیت میں ڈھائی ہزار امریکی فوجی افغانستان میں رکھنے کی تجویز دی تھی۔ صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ سینئر ایڈوائزرز نے ایسی کوئی تجویز نہیں دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ری پبلکن سینیٹر جوش ہالے نے امریکی صدر پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن نے امریکی عوام اور فوجی اندازوں سے متعلق جھو ٹ بولا۔ترجمان وائٹ ہاوس نے وضاحت کی کہ صدر بائیڈن کے سامنے کئی آپشن رکھے گئے تھے، بالآخر فیصلہ کمانڈر انچیف کا ہوتا ہے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ صدر بائیڈن جوائنٹ چیفس اور فوج کے مخلصانہ مشوروں کی قدر کرتے ہیں مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ہمیشہ اس سے اتفاق کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…