ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

30ستمبر تک ہر صورت اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروائیں ، جاوید چودھری

datetime 24  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و کالم نگار جاوید چودھری نے کہا ہے کہ ملک گھر کی طرح ہوتے ہیں اور گھر وں کو چلانے کیلئے رقم کی ضرورت ہوتی ہے ، ہم جس طرح اپنے گھر چلانے کیلئے روپے ، پیسے کماتے ہیں

تمام گھر والے اپنے وسائل پول کر کے خوراک ، سواری ، تعلیم اور صحت پر خرچ کرتے ہیں ، بالکل اسی طرح ملک کو چلانے کیلئے بھی رقم چاہیے ہوتی ہے ۔ اور یہ رقم کہاں سے آتی ہے ، یہ آپ اور میرے ٹیکس سے اکٹھی ہوتی ہے اگر آج ہمارا ملک کمزور یا پسماندہ ہے تو اس کے ذمہ دار وہ تمام لوگ ہیں جو ٹیکس نہیں دیتے یا ٹیکس چوری کرتے ہیں ۔ سینئر اینکر پرسن کا مزید کہنا تھا کہ میری آپ سے درخواست ہے کہ 30ستمبر ٹیکس جمع ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے آپ اپنی ریٹرن بھی جمع کروائیے اور ٹیکس بھی دیجئے تاکہ ہمارا یہ ملک یا گھر چل سکے ۔ٹیکس فرض بھی اور یہ ہماری ذمہ داری بھی ہے ۔ اس ذمہ داری اور فرض کی ادائیگی میں ہر گز ، ہر گز کوتائی نہ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…