ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ، 14 اعلی افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے ایک بار پھر بیورو کریسی میںبڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر دی ،14 اعلی افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری سروسز مس صائمہ سعید کو تبدیل کر کے سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ،مس صائمہ سعید کی تعیناتی تک سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن کی آسامی کو گریڈ21میں اپ گریڈ کر دیا گیا،

سیکرٹری خوراک محمد شہریار سلطان کو تبدیل کر کے سیکرٹری سروسز ،چیئر مین پنجاب پرائیویٹائزیشن بورڈ سلمان اعجاز کو تبدیل کر کے سیکرٹری زۃو عشر ،تقرری کے منتظرعلی سرفراز حسین کو سیکرٹری خوراک ،کمشنر فیصل آباد ڈویژن ثاقب منان کو تبدیل کر کے سیکرٹری آرکائیوز اینڈ لائبریز( ایس اینڈ جی اے ڈی )،سیکرٹری ماحولیات زاہد حسین کو تبدیل کر کے کمشنر فیصل آباد ڈویژن ،سیکرٹری ہائوسنگ اربن ڈویلپمنٹ لیاقت علی چٹھہ کو تبدیل کر کے سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ،ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی سید مبشر حسین کو تبدیل کر کے سیکرٹری ماحولیات ،سپیشل سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس مظفر خان کو تبدیل کر کے اوایس ڈی ،سپیشل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سلمان غنی کو تبدیل کر کے سپیشل سیکرٹری (بجٹ اینڈ ریسورس)محکمہ خزانہ ،ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مس صالحہ سعید کو تبدیل کر کے سپیشل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ،تقرری کی منتظر مسز عنبرین ساجد کو اپنے پے سکیل میں ڈائریکٹر جنرل ماحولیات پروٹیکشن ایجنسی ،ایڈیشنل سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر فرید احمد کو تبدیل کر کے اوایس ڈی جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن رضوان اکرم شیروانی کو ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…