ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

عالمی اداروں کی پاکستانی معیشت میں بہتری جاری رہنے کی پیشنگوئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن )وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مختلف عالمی مالیاتی اداروں کی طرح ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستانی معیشت میں بہتری جاری رہنے کی پیشنگوئی خوش آئند ہے، اے ڈی پی نے سماجی تحفظ،ادارہ جاتی اصلاحات سے معاشی گروتھ،پاکستان کی برآمدات میں اضافہ،مینوفیکچررنگ شعبے کی کارگردگی میں نمایاں بہتری کی تصدیق کی ہے

۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ اے ڈی پی نے کورونا وائرس کے حملوں کے دوران پاکستان کی کامیاب حکمت عملی کا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری اپوزیشن اوائل میں ہی پورا ملک بند کرنے کا کہتی رہی لیکن وزیراعظم عمران خان نے دیہاڑی داروں،معیشت کا پہیہ چلتا رکھنے کے لئے بہترین حکمت عملی اختیار کی زندگیوں اور روزگار کو محفوظ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…