ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

جاپان کی107 سالہ جڑواں بہنوں نے منفردگنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

ٹوکیو (این این آئی)جاپان سے تعلق رکھنے والی 107 سال اور 300 دن کی جڑواں بہنوں نے یکم ستمبر کو دنیا کی سب سے زیادہ عمر رسیدہ جڑواں بہنیں ہونیکا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ زکے مطابق امینو سومیامااورکومے کوداما نامی جڑواں بہنیں جاپان کے مغربی جزیرے شودوشیما میں 5 نومبر 1913 کو پیدا ہوئیں۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے

ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم ستمبر کو امینو سومیاما اور کومے کوداما نے جاپانی بہنوں کن ناریتا اور جن کنی کا قائم کردہ 107 سال اور 175 دن کا سابقہ ریکارڈ توڑ ا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ہم ان جڑواں بہنوں کو ذاتی طور پر ملاقات کرتے ہوئے آفیشل سرٹیفکیٹس نہیں دے سکے اس لیے سرٹیفکیٹس ان کے گھر پہنچا دیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…