اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

اسد عمر کی صدارت میں این سی او سی کا اجلاس ، مختلف شہروں سے اضافی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی صدارت میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں بیماری میں بتدریج کمی کے رجحان کے مدنظر ، فورم نے 22 ستمبر 2021 کے بعد بیماری کے شدیدپھیلاؤ والے اضلاع (لاہور ، فیصل آباد

، ملتان ، سرگودھا ، گجرات اور بنوں) سے اضافی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ، ملک بھر کے لیے عمومی این پی آئیز 30 ستمبر 21 تک نافذ رہیں گی جن کا جائزہ 28 ستمبر 21 کو این سی او سی میں ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق این سی او سی میں روزانہ کی بنیاد پر بیماری کے پھیلاؤ اور صحت کی دیکھ بھال کے نظام کی قریبی نگرانی کی جا رہی ہے اور جب بھی بیماری کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کی ضرورت پیش آئی تو اس مناسبت سے فیصلے کیے جائیں گے۔اعلامیہ کے مطابق سائنو فارم ویکسین کی وافر مقدار میں موجودگی کے تناظر میں عوام بلا تاخیر اپنے قریبی ویکسینیشن سینٹر سے سائینو فارم ویکسین لگوا کر اپنے ویکسینیشن عمل کو مکمل کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…