اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کے حلقے میںمیت کی چار پائی کو نہر کے اندر سے گزار کر قبرستان میں دفنانے کی ویڈیو وائرل

datetime 18  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان (این این آئی)صوبائی وزیر خزانہ پنجاب کے انتخابی حلقہ رکن پور تاج پور پیر والا میں نہر پر پل نہ ہونے پر علاقہ مکینوں کا میت کی چار پائی کو نہر کے اندر سے گزار کر قبرستان میں دفنانے

کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر صوبائی وزیر خزانہ ہاشم خواں بخت کا ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کو نہر پر فوری طور پر پل بنانے کے احکامات جاری ر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق رحیم یارخان میں وفاقی وزیرمخدوم خسروبختیاراورصوبائی وزیرخزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کے حلقے میں رکن پورکے نواحی علاقے تاج پورپیروالامیں میت کوقبرستان تک پہنچانے کیلئے میت چار پائی کی نہرسے لیجانے کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی، نہرکے اوپرپل کئی کلو میٹر دور ہونے سے درجنوں بستیوں کے علاقہ مکینوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے ،ذرائع کے مطابق اس خبرپرصوبائی وزیرخزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت کانوٹس ڈپٹی کمشنرکوفوری پل کی تعمیرکے احکامات جاری کردئیے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…