بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مولانا طارق جمیل کی اداکار عمر شریف کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا

datetime 15  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے اداکار عمر شریف کیلئے خصوصی پیغام ریکارڈ کروایا ہے ۔ مولانا طارق جمیل نے اپنے پیغام میں عمر شریف کی صحت اور سلامتی کیلئے دعائیں کی ہیں ۔جس کے جواب

میں عمر شریف نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔دوسری جانب امریکہ میں لیجنڈ کامیڈین اداکار عمر شریف کا علاج کرانے کیلئے کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر سید طارق شہاب نے کہا ہے کہ کی پہلے ایک اوپن ہارٹ سرجری ہوچکی ہے،عمرشریف کی سرجری جدید طریقہ علاج کے ذریعے کی جائے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمر شریف کو جو بیماری ہے اس میں اوپن ہارٹ سرجری کرنا درست عمل نہیں ہوگا، اوپن ہارٹ سرجری کے علاوہ ان کی کڈنی بھی کمزور ہے۔ڈاکٹر سید طارق شہاب نے بتایا کہ عمر شریف کی سرجری جدید طریقہ علاج کے ذریعے کی جائے گی، نئے پروسیجر کے لئے ماہر ٹیم چاہیے اورپاکستان میں ا س کا علاج ممکن نہیں۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہسپتال پہنچنے کے بعد ایک دن ان کے معائنے میں لگے گا، عمر شریف کی امریکہ پہنچتے ہی2یا3دن میں سرجری ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…