یو ٹیوبر نے خود کو تابوت کے ساتھ قبر میں زندہ دفن کر دیا

4  ستمبر‬‮  2021

انقرہ (این این آئی)ترکی میں ایک یو ٹیوب اسٹار نے خود کو ایک تابوت میں دفن کر دیا۔25 سالہ محمد بہجیجک نے اپنے آپ کو ایک تابوت میں دفن کیا جو خاص طور پر اس نے اپنے ہی لیے ڈیزائن کیا تھا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے 6 گھنٹے کے تجربے کے دوران اس نے ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم کا استعمال کیا۔اس نے اپنے ساتھ ایک آکسیجن سیلنڈر، کیمرے، ریڈیو اور متعدد طبی آلات بھی رکھے تاکہ قبر میں موجودگی کے دوران اس کی صحت کی نگرانی کی جا سکے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ بہجیجک نے یہ قدم اپنے فالورز سے کیے گئے وعدے کو پورا کرنے کے لیے اٹھایا۔ وہ وعدہ یہ تھا کہ اگر اس کے سبسکرائبرز کی تعداد مخصوص عدد تک پہنچ جائے گئی تو وہ قبر میں داخل ہو جائے گا۔تابوت کے ڈیزائن اور اس کی تیاری میں 20ہزار ترک لیرا یعنی2400امریکی ڈالر صرف ہوئے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…