ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سی این جی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) درآمدگی ٹیکس کے باعث سی این جی کی قیمت 180 روپے فی کلو گرام کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک بار پھر سی این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ بدھ سے سی این جی 180 روپے فی کلو گرام کر دی گئی۔ سی این جی کی قیمت میں

5 جولائی کو بھی 17 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔قیمتوں میں حالیہ اضافہ ایل این جی کی درآمد پر ٹیکس میں اضافے کو بنیاد بنا کر کیا گیا ہے۔ ڈیلرز نے ڈیوٹی اور ٹیکس میں اضافہ واپس نہ لیئے جانے پر احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔چیئرمین سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیر نجمل کا کہنا ہے کہ چار ستمبر سے سندھ میں کام بند کردیں گے۔ وزارت پیٹرولیم ہماری بات سننے کو تیار نہیں۔ سابق ایم ڈی ایس ایس جی سی نے ہمیں ایل این جی پر تبدیل کروایا۔ آر ایل این جی حکومتی اقدامات کے باعث مہنگی ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی ہماری سیل پرائس تمام خرچوں کے بعد 180 روپے بن رہی ہے۔ موجودہ ریٹ پر ہی سی این جی کی سیل ختم ہوچکی ہے۔ جب تک عالمی مارکیٹ میں قیمتیں زیادہ ہیں جی سی ٹی میں کمی جائے۔ اس وقت بھی ایس ایس جی سی میں 70 درخواستیں سی این جی اسٹیشن پر گیس کنکشن بند کرنے کی موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…