اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی نوجوان زین اشرف نے ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 29  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستانی نوجوان زین اشرف مغل نے ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ پاکستان لے آئے۔آئی ایس ڈی بی اچیومنٹ ایوارڈ کے لئے چاربراعظموں کے 57 اسلامی ممالک میں سے پہلی بارپاکستانی نوجوان کوایوارڈ سے نوازاگیا ہے، زین اشرف مغل کاکہنا ہے آئی ایس ڈی بی کا پہلا ایوارڈ امریکہ، دوسرا پاکستان نے جیتاہے، 32 سالہ اسلامی معاشی تاریخ میں پہلی بار ایوارڈ پاکستان کے نام ہوا ہے۔زین اشرف مغل نے کورونا کے دوران ہزاروں خاندانوں کومعاشی طورپراپنے پاؤں پرکھڑاکرنے کے لئے کام کیا جب کہ مالی پریشانیوں کی وجہ سے تعلیم چھوڑنے والے ہزاروں بچوں کو واپس سکولوں میں بھجوایاہے۔زین اشرف کامن ویلتھ، چمپئن آف چینج ایوارڈز حاصل، فوربز سوشل انٹرپرینور انڈر 30 فہرست میں شامل ہیں جب کہ وہ پرائم منسٹر نیشنل یوتھ کونسل کے ممبر بھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…