پشاور (این این آئی)پشاور میں تقریب کے دوران وزیر آئی ٹی عاطف خان کی زبان پھسلنے پر دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔صوبائی وزیرآئی ٹی عاطف خان اپنی تقریر کے دوران کہہ گئے آپکا بہت شکریہ آپ نے ہمیں سلیکٹ کیا ہے،’’سوری’’ الیکٹ کیا ہے۔تقریر کے دوران وزیر عاطف خان کے دلچسپ ریمارکس پر حاضرین نے زور دار قہقہے لگائے۔ حاضرین کی قہقہوں پر وزیر نے کہا کہ چلیں اگر سلیکٹ بھی کیا ہے تو سلیکشن اچھی ہے۔اپنی تقریری جاری رکھتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے 25ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے میں تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر نے بتایا کہ 25ہزار نوجوانواں کو تربیت دینے کیلئے3 ارب کی لاگت آئے گی۔ خواتین کو آئی ٹی کے شعبے میں آگے لانے کیلئیترجیحی بنیادوں پر کام کریں گے۔
آپ کا شکریہ آپ نے ہمیں ’سلیکٹ‘ کیا وزیر آئی ٹی عاطف خان کی زبان پھسل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































