ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ہم بوڑھے ہوتے جار ہے ہیں لیکن شاہد آفریدی کل بھی جوان تھے اورابھی بھی جوان ہیں

datetime 14  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدخان آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ میں خوب ایکشن سے شروعات کی، بوم بوم لالا کے سوشل میڈیا پر چھکے اور چوکوں کے چرچے ہو رہے ہیں ۔ میچ کے دوران راولا کوٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے آپنر شاہد خان آفریدی نے

پرانی فارم میں آتے ہوئے چھکے چوکے لگا کر کرکٹ شائقین کو خوب خوش کیا۔جب احمد شہزاد سے لالا کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں۔ہم نے بہت سے میچز اکھٹے جیتے ہیں جب میں ٹیم میں آیا تھا 10 سال پہلے وہ تب بھی جوان تھے وہ آج بھی جوان ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…