وفاقی وزیرتعلیم نے میٹرک،انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی

5  اگست‬‮  2021

لاہور(این این آئی )میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کے لئیخوشخبری، طلبہ کو لازمی مضامین کے نمبروں میں پانچ فیصد اضافی نمبرز دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نویں، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں

جماعت کے طلباء کو اختیاری مضامین کے نمبروں کی بنیاد پر لازمی مضامین میں متناسب نمبرز دینے کے ساتھ یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہیکہ ہر طالب علم کو لازمی مضامین میں متناسب نمبروں میں 5فیصد اضافی نمبرز دیئے جائیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ این سی او سی کے اجلاس میں طلبہ کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، طلبہ سے اختیاری مضامین کے پرچے لیے جارہے ہیں اور اختیاری پرچوں میں حاصل کردہ نمبرز ہی لازمی مضامین کے نمبرز تصور کیے جائیں گے تاہم لازمی مضامین میں طلبہ کو پانچ فیصد نمبرز اضافی دیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کی چوتھی میں لہر میں مزید شدت آنے پر این سی او سی اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے، کورونا ویکسین لگوانے کے باوجود متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے پر شرح 6 فیصد کے قریب پہنچ چکی ہیجس کے تحت پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیاگیا.

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…