جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

امارات میں پاکستانیوں کو ورک پرمٹ مل سکتا ہے ویزہ کی معیاد میں اضافےکی خوشخبری بھی سنا دی گئی

datetime 3  اگست‬‮  2021 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) فضائی پروازوں کی معطلی کی وجہ سے وہ پاکستانی جو مترحدہ عرب امارات نہیں جا سکتے اور وہ اپنے ملک میں پھنسے ہوئے ہیں ، انہیں ان کے ورک پرمٹ مل رہے ہیں اور ان کے آجروں کی وجہ سے ان کے ویزٹ ویزہ کی معیاد میں اضافہ ہورہا ہے۔

پاکستان کے سفیر برائے امارات افضل محمود نے متحدہ عرب امارات کی وزارت انسانی وسائل اینڈ ایمریٹائزیشن کے ساتھ ایک اجلاس میں پاکستانی مزدوروں اور ملازمین کے مسائل اٹھائے۔ خلیج اردو کے مطابق سفارتخانے کہ جانب سے کیے گئے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے صورت حال کے مطابق پاکستانیوں کو رعایت دی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت نے پاکستانی سفیر کو بتایا کہ فضائی پروازوں کی معطلی کے باعث جن پاکستانیوں کے ویزہ ایکسپائر ہوگئے ہیں، وہ اپنے ورک پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں اور ان کے ویزہ کی معیاد میں ان کے آجروں کے ذریعے اضافہ کیا جائے گا۔ اس حوالے سے پاکستانی ٹول فری نمبر 80060 پر کال کر سکتے ہیں اور لیبر کلیم اور ایڈوائزری سنٹر میں 04-665 999 پر کال کر سکتے ہیں۔ اعجاز سنٹر کے مرینہ مال میں 02-203 1004 ، ابوظبہی کے مارشل مال میں 02-2031003) اور العین مال میں 02-203 1002 پر کال کرکے متعلقہ رہنمائی مل سکتی ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…