جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

آئندہ ہفتوں میں پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا امکان ہے یا نہیں؟ مہنگے کرایوں سے ستائے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

datetime 27  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پیٹرول پر جنرل سیلز ٹیکس 16.40فیصد سے کم کر کے 10.77فیصدکر دیاجس کا اطلاق 16جولائی سے کیا گیا ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل پر جنرل سیلزٹیکس 17فیصد ، مٹی کے تیل پر جنرل سیلز ٹیکس 6.70فیصد اور لائیٹ ڈیزل آئل

پر جنرل سیلز ٹیکس 0.20فیصد برقرارر کھا گیا ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کی شرح ایک روپے 90پیسے فی لٹر رکھی گئی ہےجبکہ پیٹرول، مٹی کے تیل اور لائیٹ ڈیزل آئل پر پیٹرولیم لیوی کو صفر کر دیاگیا ہے،روزنامہ جنگ میں  تنویر ہاشمی ، مہتاب حیدر  کی شائع خبر کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں 73 ڈالر فی بیرل ہیں اور پاکستانی حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا دو سے تین ماہ کی بنیادپر معاہدہ کیا اس وقت تیل کی قیمت 60ڈالر فی بیرل تھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے رحجان سے باعث آئندہ ہفتوں اور مہینوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان نہیں ، حکومت نے بجٹ میں پیٹرولیم لیوی کابجٹ 610ارب روپے مقرر کیا تھا اور صرف ہائی سپیڈ ڈیزل پر ایک روپے 90پیسے فی لیٹر لیوی عائد کی گئی ہے جبکہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی عائد نہیں کی گئی ، ایف بی آر نے پیٹرول پر جی ایس ٹی میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…